بائیں ہاتھ سے کھانے والے کو آپ ﷺ کی بددعا، پھر اُس کا ہاتھ صحیح نہ ہو سکا۔
درس نمبر 1056 ، جلد 3، باب 104: اپنے سامنے سے کھانے اور اس شخص کو تادیب کرنے اور وعظ کرنے کا بیان جو کھانے کو اس کے آداب کے مطابق نہیں کھائے، حدیث نمبر 741، صفحہ نمبر 263 تا 264
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم