جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو وہ کھانا شیطان کے لیے حلال ہو جاتا ہے
درس نمبر 1046 ، جلد 3، باب 100: شروع میں بسم اللہ پڑھے اور آخر میں الحمد للہ پڑھے، حدیث نمبر 731، صفحہ نمبر 253 تا 254
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی جس کھانے پر بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو وہ کھانا شیطان کے لیے حلال ہو جاتا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین