اگر بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو بسم اللہ اولہ و آخرہ پڑھ لے
درس نمبر 1044 ، جلد 3، باب 100: شروع میں بسم اللہ پڑھے اور آخر میں الحمد للہ پڑھے، حدیث نمبر 729، صفحہ نمبر 251
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی اگر بسم اللہ پڑھنا بھول جائے تو بسم اللہ اولہ و آخرہ پڑھ لے - درسِ ریاضُ الصالحین