جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ مہمان کا اکرام کرے
درس نمبر 1008، جلد 3، باب 94: مہمان کے احترام کے بارے میں، حدیث نمبر 706، صفحہ نمبر 209 تا 210
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ مہمان کا اکرام کرے - درسِ ریاضُ الصالحین