راہِ سلوک میں تربیتِ مشائخ: نیتِ صالحہ، افادہ و استفادہ، اور بیعت کے تقاضے
درس نمبر 17، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : اناڑی شیخ کی تعلیم کا نتیجہ، کفار کو مرید کرنا ان کو اسلام سے دور کرنا ہے، بیعت کے بعد کن امور کی تعلیم مشائخ کو ضروری ہے، افادہ و استفادہ کی شرط اور اہلُ اللہ کی ہر فعل میں نیت صالحہ ہوتی ہے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم