حج میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک راستے سے گئے اور دوسرے راستے سے آئے

درس نمبر 1033 ، جلد 3، باب 98: نماز عید، مریض کی عیادت، حج ، جہاد اور جنازہ اور اسی قسم کے دوسرے اچھے کاموں میں ایک راستے سے جانے اور دوسرے راستے سے واپس آنے کے مستحب ہونے کے بیان میں، تاکہ عبادت کی جگہیں زیادہ ہو جائیں، حدیث نمبر 720، صفحہ نمبر 239 تا 240

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
حج میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک راستے سے گئے اور دوسرے راستے سے آئے - درسِ ریاضُ الصالحین