آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس لوٹتے

درس نمبر 1032 ، جلد 3، باب 98: نماز عید، مریض کی عیادت، حج ، جہاد اور جنازہ اور اسی قسم کے دوسرے اچھے کاموں میں ایک راستے سے جانے اور دوسرے راستے سے واپس آنے کے مستحب ہونے کے بیان میں، تاکہ عبادت کی جگہیں زیادہ ہو جائیں، حدیث نمبر 719، صفحہ نمبر 238 تا 239

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدگاہ کی طرف ایک راستے سے جاتے اور دوسرے راستے سے واپس لوٹتے - درسِ ریاضُ الصالحین