لشکر کو روانہ کرتے وقت کی دعاء

درس نمبر 1027 ، جلد 3، باب 96: ساتھی کو رخصت کرنے اور سفر وغیرہ کی جدائی کے وقت سے وصیت کرنے، نیز اس کے حق میں دعاء کرنے اور اپنے لئے اس سے دعا کروانے کا بیان ، حدیث نمبر 716، صفحہ نمبر 233 تا 234

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
لشکر کو روانہ کرتے وقت کی دعاء - درسِ ریاضُ الصالحین