میں دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں، اس کو پکڑے رکھنا کتاب اللہ اور اہل بیت
درس نمبر 1023 ، جلد 3، باب 96: ساتھی کو رخصت کرنے اور سفر وغیرہ کی جدائی کے وقت سے وصیت کرنے، نیز اس کے حق میں دعاء کرنے اور اپنے لئے اس سے دعا کروانے کا بیان ، حدیث نمبر 712، صفحہ نمبر 228
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم