حضرت زکریا علیہ السلام کو حضرت یحییٰ علیہ السلام کی خوشخبری دی گئی
درس نمبر 1016، جلد 3، باب 95: نیک کاموں پر بشارت اور مبارک بادی دینے کے استحباب کا بیان، سورۃ آل عمران - آیت نمبر 39، صفحہ نمبر 215
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی حضرت زکریا علیہ السلام کو حضرت یحییٰ علیہ السلام کی خوشخبری دی گئی - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور