حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حضرت اسحاق علیہ السلام کی بھی بشارت دی گئی

درس نمبر 1014، جلد 3، باب 95: نیک کاموں پر بشارت اور مبارک بادی دینے کے استحباب کا بیان، سورۃ ھود - آیت نمبر 69، صفحہ نمبر 214

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی