حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ایک حلیم المزاج صاحبزادے کی بشارت دی گئی
درس نمبر 1013، جلد 3، باب 95: نیک کاموں پر بشارت اور مبارک بادی دینے کے استحباب کا بیان، سورۃ الصافات - آیت نمبر 101، صفحہ نمبر 214 تا 213
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ایک حلیم المزاج صاحبزادے کی بشارت دی گئی - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور