سلوک میں شیخ کی رہنمائی، نفس کی مخالفت اور اخلاص کی بنیاد پر روحانی تربیت
درس نمبر 18، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : سلوک میں ریاضت کی تعیین کے لئے شیخ کی اجازت لازم ہے، شیخ سے مستغنی ہونا مضر ہے، مبتدی کو وعظ گوئی سے ممانعت کی وجہ اور خدمتِ خلق مذموم
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم