نماز میں ابتداءً بات کرنا جائز تھا بعد میں منسوخ ہوگیا
درس نمبر 999، جلد 3، باب 91: وعظ و نصیحت میں اعتدال رکھنے کا بیان، حدیث نمبر 701، صفحہ نمبر 200 تا 201
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی نماز میں ابتداءً بات کرنا جائز تھا بعد میں منسوخ ہوگیا - درسِ ریاضُ الصالحین