آدابِ تصوف و تربیتِ مرید: سادگی، سماع، شیونِ الٰہی اور پیری مریدی کی حقیقت
درس نمبر 16، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : سادگی منشاء ہے کمال کا، شرائط سماع، عارف حق تعالیٰ کے شیون و تجلیات کی پوری رعایت کرتا ہے، اہل اللہ کو اپنی جان سے محبت کا راز، فنِ تسہیل کے استعمال کا طریقہ، پیری مریدی کی حقیقت اور پیروں کی افراط تعظیم
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم