اتنا وعظ نہ کیا جائے جس سے لوگ اکتا جائیں
درس نمبر 997، جلد 3، باب 91: وعظ و نصیحت میں اعتدال رکھنے کا بیان، حدیث نمبر 699 صفحہ نمبر 198
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی اتنا وعظ نہ کیا جائے جس سے لوگ اکتا جائیں - درسِ ریاضُ الصالحین