تہجد کی عادت ہونے کے بعد چھوڑنا بہت بُرا ہے
درس نمبر 983، جلد 3، باب 87: اچھی عادتوں پر جن کی عادت ہو ان کی پابندی کرنے کا بیان، حدیث نمبر 692 صفحہ نمبر 190
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی تہجد کی عادت ہونے کے بعد چھوڑنا بہت بُرا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور