تصوف کی راہ میں مشائخ کی تعظیم، مرید کی ترقی اور غیب سے رہنمائی

درس نمبر 11، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : مشائخ کی تعظیم میں غلو کا حکم، مرید کی ترقی شیخ ہی کی برکت سے ہے، تبدیلِ شیخ کی شرط، شیوخ ابوقت کی حالت اور عارف کی تائید غیب سے ہوتی ہے

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی