طریقت کا اصل مقصد

درس نمبر 6، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 1، حقیقت طریقت: طلب مطلوب ہے نہ کہ وصول، تصوف کا خلاصہ صرف علم مع العمل ہے، سالک کے دو سفر ہیں ایک الی الاحوال دوسرا من الاحوال، انسان کا کمال تحصیل عدالت ہے، انسان کا کام طلب و فکرو سعی ہے، اس طریق میں فکرودھن بڑی چیزہے، الیمُّ فی السَّم طاعات میں ترقی اور معاصی سے اجتناب میسر ہونے کا طریق اور الطمّ فی السَّمّ

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
طریقت کا اصل مقصد - انفاسِ عیسیٰ