آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن بن علی رضی اللّٰہ عنہ کو پیار کرتے تھے
درس نمبر 1219، جلد 3، باب 143، حدیث: 893
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت حسن بن علی رضی اللّٰہ عنہ کو پیار کرتے تھے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور