بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملنا بھی نیکی ہے
درس نمبر 1218، جلد 3، باب 143، حدیث: 892
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی بھائی سے خندہ پیشانی کے ساتھ ملنا بھی نیکی ہے - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور