فتح مکہ کے بعد ہجرت کا شرعی حکم
درس نمبر 5، جلد 1، باب 1: اخلاص اور حسن نیت کا بیان تمام ظاہری و باطنی اعمال، اقوال اور احوال میں۔ (اشاعتِ اول) منگل، 14 جون، 2022
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی فتح مکہ کے بعد ہجرت کا شرعی حکم - درسِ ریاضُ الصالحین - دوسرا دور