تدوینِ قرآن: عہدِ عثمانی کے کارنامے اور قرآن کی تقسیمات (منزل، پارہ، رکوع)
درس نمبر 8 : اَحزاب یا منزلیں، اَجزاء یا پارے، رُکوع اور رُموزِ اَوقاف۔ (اشاعتِ اول) ہفتہ ، 11 دسمبر، 2021
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی تدوینِ قرآن: عہدِ عثمانی کے کارنامے اور قرآن کی تقسیمات (منزل، پارہ، رکوع) - درسِ قرآن - دوسرا دور