تدوین و حفاظتِ قرآن: عہدِ نبوی ﷺ سے عہدِ عثمانی رضی اللہ عنہ تک

درس نمبر 7 : حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد میں جمع قرآن، جمع قرآن کے سلسلے میں حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کا طریقِ کار اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے عہد میں جمع قرآن۔ (اشاعتِ اول) جمعہ ، 10 دسمبر، 2021

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی