جمعہ کی آخری گھڑیوں کی اہمیت اور قبولیتِ دعا کا راز

(اشاعتِ اول) جمعہ،13 اگست، 2021- بمقام:خانقاہ

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

• پوری محنت (سہ روزہ) بمقابلہ صرف دعا میں شرکت کا فرق۔ • جمعہ کے آخری اوقات (ساعتِ اجابت) کی فضیلت اور حجِ عرفات سے تشبیہ۔ • اکابرین کا ان اوقات میں معمول (خاموشی اور ذکر)۔ • خانقاہی معمولات (ختم قرآن و درود شریف) کی اہمیت۔ • نیکیوں میں مقابلہ (وَفِي ذٰلِكَ فَلْيَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُونَ)۔