قرآن کریم: تاریخِ نزول، مکی و مدنی تقسیم اور تدریجی حکمتیں

درس نمبر 5 : تاریخِ نزولِ قرآن، سب سے پہلے نازل ہونے والی آیت، مکی اور مدنی آیات، قرآن کریم کا تدریجی نزول اور شانِ نزول۔ (اشاعتِ اول) بدھ، 8 دسمبر، 2021

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی