وحی کی ضرورت اور انسانی علم کے تین اہم ذرائع (حواس، عقل اور وحی)
درس نمبر 2: درس قرآن کے ابتدائی موضوعات: وحی کی حقیقت (اشاعتِ اول: اتوار 5 دسمبر 2021)
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی وحی کی ضرورت اور انسانی علم کے تین اہم ذرائع (حواس، عقل اور وحی) - درسِ قرآن - دوسرا دور