عظمتِ قرآن مجید اور فضائلِ تلاوت و فہم
(اشاعتِ اول) جمعہ،3 دسمبر، 2021- بمقام:خانقاہ
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
اہم موضوعات:
- تین عظیم اور اعلیٰ نسبتیں
- قرآن سے تعلق کی دو بنیادی جہتیں (Two Dimensions)
- قرآن کی حفاظت اور معجزہ
- فضائلِ قرآن (احادیث کی روشنی میں)
- اخلاص کی اہمیت (قرآن کمائی کا ذریعہ نہیں)
- ظاہری اور باطنی نور کا ملاپ (اہم نکتہ)
- نظم (کلامِ ربی)