عیادت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے دعائے خیر کرتے ہیں
درس نمبر 1225، جلد 3، باب 144، حدیث: 899
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی عیادت کرنے والے کے لیے ستر ہزار فرشتے دعائے خیر کرتے ہیں - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور