امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ: ایک ناداں نے حسین کے بارے میں - کہا امام اسے وہ کیونکر کہے
کتاب: ہوشِ دیوانگی
مسعود احمد صاحب
امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
ایک ناداں نے حسین کے بارے میں
کہا امام اسے وہ کیونکر کہے
کہا پڑپوتا اس کا تھا جعفر
شیخ امام ابوحنیفہ کے تھے
ہے وہ امام ہمارے فقہ کے
آپ کے بارے میں تھے وہ فرماتے
کہ بس ہلاک ہو جاتا نعمان
گر وہ جعفر کے پاس نہیں ہوتے
اور تھا جعفر کو ملا سب کچھ شبیؔر
حسین زین العابدین باقر سے