عشق اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

کتاب: ہوشِ دیوانگی

مسعود احمد صاحب
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

عشق اور حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حسین عشق کا سردار حسین

حسین فاطمہ کا پیار حسین

حسین نوجوانانِ جنت

کا ہے سردار اور ہے جرار حسین

لفظ شہید کی تشریح حسین

قربان ہونے کو تیار حسین

وہ کہ جانے ضرورتِ امت

ہوشِ دیوانگی کے شاہکار حسین

وہ کہ جانے کہ کرنا کیا ہے شبیؔر

معرفت کے تھے شہسوار حسین