اللہ کی تسلی اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے خوشخبری
سورۃ الضحٰی، آیت 4 سے 8، درس نمبر 1794
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی اللہ کی تسلی اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے خوشخبری - درسِ قرآن - پہلا دور