شریعت اور باطن کے اسرار: مثنوی کی حکایات اور اولیاء اللہ کے افعال کی حکمت

دفتر اول حکایت نمبر 10، 11، منظوم اردو مثنوی شریف: 11 جون 2024 کے بیان کا تیسرا اور 21 جون 2024 کا دوسرا حصہ ری براڈکاسٹ کیا گیا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی