آپﷺ نے نصیحت کی کہ غصّہ نہ ہوا کرو
درس نمبر 902 ، جلد 3 ، باب 74 : حلم ، بردباری اور نرمی کرنے کا بیان ، حدیث نمبر 639 ، صفحہ نمبر 112
حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی آپﷺ نے نصیحت کی کہ غصّہ نہ ہوا کرو - درسِ ریاضُ الصالحین - پہلا دور