(اے پیغمبر) کہہ دو کہ؛ اگر خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے عبادت کرنے والا میں ہوتا
سورۂ الزخرف، آیت نمبر 78 تا 82، درس نمبر 1363
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم (اے پیغمبر) کہہ دو کہ؛ اگر خدائے رحمن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے عبادت کرنے والا میں ہوتا - درسِ قرآن - پہلا دور