شیخ احمد سرہندی رحمتہ اللہ علیہ

درس نمبر 158 (یہ بیان منگل 3 ستمبر 2024 کو میں ہوا تھا جو دوبارہ نشر کیا گیا۔)

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مدرسہ تعلیمُ الاسلام - 159–161 نتھس ڈیل روڈ، گلاسگو G41 5QS، برطانیہ

اولیاء اللہ کون ہیں ، کیسے ہوتے ہیں اور وہ کس طرح بنتے ہیں، انکے درجات کا معیار کیا ہے۔تقوی کیسے حاصل کیا جائے۔ قرآن پاک  کی دو  حیثیتیں اور اس کی تلاوت اور تدبر کی ضرورت،  نفس کے رذائل کو دبانا تقوی کا حصول اور ولایت ہے۔

دو  بڑے صوفیائے کرام کا ہندستان میں اسلام کی اشاعت اور اسکے بعد مسلمانوں کو فتنہ اکبری سے نجات دلانے میں بڑا اہم کردار ہے۔فتنہ اکبری کیا تھا اور صوفیائے کرام نے اس کو کیسے ختم کیا۔

تصوف کسے کہتے ہیں اور تصوف کے بارے میں دو گروہوں کی غلط فہمیاں کیا ہیں۔ مکتوب 287  کیسے شروع ہوا، جذب و سلوک کی حقیقت کیا ہے۔ نقشبندی سلسلہ  کی اہمیت ، اسکا باقی تین سلاسل سے فرق۔ بعض نقشبندیوں میں مروج تین بڑی غلطیاں اور انکی اصلاح۔ نفس کی اصلاح کی اہمیت