سخی کے لیے فرشتوں کی دعا اور بخیل کے لیے بدعا
درس نمبر 763، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم، سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان، حدیث شریف نمبر 548، صفحہ نمبر 518 تا 519
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم