جسم وروح ایک دوسرے کے نقیض ہے ،حصول معرفت کے لئے عاجزی و مسکینی شرط ہے
درس نمبر 159، البینات شرح مکتوبات جلد نمبر 4، صفحہ نمبر 113 تا 135 ، دفتر اول، مکتوب نمبر 160 تا 162
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم خانقاہ دارالاحسان - برمنگھم جسم وروح ایک دوسرے کے نقیض ہے ،حصول معرفت کے لئے عاجزی و مسکینی شرط ہے - درسِ مکتوباتِ امام ربانیؒ