نہ سورج کو سجدہ کرو نہ چاند کو اور سجدہ اس اللہ کو کرو جس نے سب کچھ پیدا کیا

سورۂ حم السجدہ، آیت نمبر 36 تا 39، درس نمبر 1333

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
برمنگھم - برطانیہ
نہ سورج کو سجدہ کرو نہ چاند کو اور سجدہ اس اللہ کو کرو جس نے سب کچھ پیدا کیا - درسِ قرآن