برے اعمال کی نحوست

سورۂ حم السجدہ، آیت نمبر 12 تا 16، درس نمبر 1328

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
برمنگھم - برطانیہ

کوئی دن منحوس نہیں ہوتا لیکن اگر کسی کے اعمال بہت ہی خراب ہوں ان کی وجہ سے اس پر مصیبت آجائے تو اس کے لئے  تو منحوس ہو سکتا ہے