حق آجانے کے بعد مشرکین کا حق کو جھٹلانے کے جھوٹے بہانے
سورۂ الزخرف، آیت نمبر 26 تا 34، درس نمبر 1354
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے حق آجانے کے بعد مشرکین کا حق کو جھٹلانے کے جھوٹے بہانے - درسِ قرآن - پہلا دور