جو کچھ اللہ کے لئے خرچ کیا جائے اس کا اجر ضرور ملے گا
درس نمبر 757، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم،سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان - سورہ البقرہ کی آیت نمبر 273 کی تشریح۔ صفحہ نمبر 513
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
انسان اگر اچھی چیز خیرات نہین کرتا تو اس سے کمزور چیز تو خیرات کرے،ہاں اگر انسان کو اپنی خیر خواہی مقصود ہوں تو اس کو اچھی چیز خیرات کرنی چاہئے۔قران میں ہے، لن تنالوا البر حتی تنفقو مما تحبونن ۔ترجمہ:تم نیکی کی کمال تتک اس وقت تک نہیں پہچ سکتے جب تک تم اس چیز کو (اللہ کے راستے میں) خرچ نہ کرو جو تمیں پسند ہے۔