سواری کی دعا۔مشرکین مکہ کا اللہ تعالی کے لئے بیٹیوں کا جھوٹا دعوہ کرنا۔

سورۂ الزخرف، آیت نمبر 13 تا 20، درس نمبر 1352

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

  اللہ تعالی نے انسان کو جو بھی نعمت دی ہے اس  پر شکر ادا کرناچاہئے،ناشکری نہیں کرنی چاہئے۔

اللہ تعالی کی دو حکمتیں ہیں ایک تکوینی جس میں بندے کو کوئی اختیار نہیں،دوسری تشریعی جس میں بندے کو اختیار دیا ہوتاہے۔اب اختیار میں دو چیزیں ہیں ۔اچھے کام ،اور برے کام، لیہذا ہمیں اچھے کام کرنے چاہئے اور برے کاموں سے بچنا چاہئے۔

سواری کی دعا۔مشرکین مکہ کا اللہ تعالی کے لئے بیٹیوں کا جھوٹا دعوہ کرنا۔ - درسِ قرآن