آدمی جو اللہ کے لئے خرچ کرتا ہے اللہ اس کا بدلہ عطا فرماتاہے
درس نمبر 756، جلد 2 باب 60: اللہ جل شانہ پر بھروسہ کرتے ہوئے کرم،سخاوت اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی فضیلت کا بیان -سورہ النساء آیت نمبر 39 کی تشریح۔ صفحہ نمبر 512 تا 513
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم