تزکیہ کی محنت اور گائیڈنس

بیان: شیخ کی آٹھ نشانیاں اور شیخ کے چار حق، ذکر، بیعت اور دعا

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
آئرشائر مسلم ایجوکیشن سسٹم - آئرشائر مسلم ایجوکیشن سسٹم، 57 لندن روڈ، KA3 7AH، کیلمارناک، سکاٹ لینڈ

اصل تو عمل ہے باتیں نہیں، لیکن عمل کیلئے طریقہ ہونا چاہئے۔ نفس میں رذائل بھی ہیں اور تقویٰ کی صلاحیت بھی۔ نفس میں امارگی خود بخود ہے لیکن اسکے تزکیہ کیلئے محنت کی ضرورت ہے اس محنت میں ذکر مراقبات اور مجاہدات ہیں، اسکے لئے درست گائیڈنس کی ضرورت ہوتی ہے جس کے لئے شیخ ہوتا ہے۔ شیخ سے بیعت میں سلسلے کی برکت اور شیخ کے تجربے کے فائدے فوری مل جاتے ہیں