اپنے ہاتھ کی کماِئی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں

درس نمبر 755، جلد 2 باب 59 : اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، سوال سے بچنے اور دوسروں کو مال دینے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب و تاکید، حدیث شریف نمبر 543، صفحہ نمبر 511 تا 512

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
مسجد الحکمة - ابرڈین، سکاٹ لینڈ
اپنے ہاتھ کی کماِئی کھانے سے بہتر کوئی کھانا نہیں - درسِ ریاضُ الصالحین