حضرت زکریا علیہ السلام بڑھئی کا کام کرتے تھے

درس نمبر 754، جلد 2 باب 59 : اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، سوال سے بچنے اور دوسروں کو مال دینے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب و تاکید، حدیث شریف نمبر 542، صفحہ نمبر 510 تا 511

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
ڈارنلے مصلیٰ مسجد - 70 وڈ ہیڈ روڈ، گلاسکو، G53 ، 7NN، یو کے

-

حضرت زکریا علیہ السلام بڑھئی کا کام کرتے تھے - درسِ ریاضُ الصالحین