انسان کی نفسیات اور اس کی ذمہ داری
سورۂ الشوری، آیت نمبر 47 تا 50، درس نمبر 1348
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
قیامت سے متعلق فرمایا کہ یہ دن نہیں ٹلے گا۔ اور اللہ پاک نے احکام کے ساتھ انسان کو اختیار دیا ہے، ماننے یا نہ ماننے کی ذمہ داری انسان کی ہے۔ نعمتوں اور مصیبتوں میں انسان کی عمومی نفسیات بیان فرمائی گئی۔ اور اولاد میں لڑکے یا لڑکیاں دینا اللہ کا کام ہے، جبکہ لڑکیاں ہونے کی سزا لوگ عورت کو دیتے ہیں