نمازِ جمعہ کے بعد دنیاوی کمائی کے کاموں میں برکت ہوتی ہے
درس نمبر 750، جلد 2 باب 59 : اپنے ہاتھ سے کما کر کھانے، سوال سے بچنے اور دوسروں کو مال دینے سے گریز نہ کرنے کی ترغیب و تاکید - سورہ الجمعہ آیت نمبر 10 کی تشریح، صفحہ نمبر 506 تا 507
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم