بغیر اشراف کے مال ملے تو اس کو لے لینا چاہئے مگر اسکی تین شرائط اور بھی ہیں

درس نمبر 749، جلد 2، باب 58 : بلا سوال، بلا لالچ جو مال مل جائے اسے لینا جائز ہے، حدیث شریف نمبر 538، صفحہ نمبر 504 تا 506

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
الابرار اکیڈمی مسجد - ہیپ لین، بریڈفورڈ، یوکے

بغیر لالچ اور سوال کہ جو مال ملے وہ نعمت اور روزی ہوتی ہے لے لینا چاہئے۔ لیکن کونسا ہدیہ قبول کرنا چاہئے اور کونسا نہیں؟ اس کے لئے مزید تین شرائط ہیں جن کے پورا کئے بغیر نہیں لینا چاہئے۔

بغیر اشراف کے مال ملے تو اس کو لے لینا چاہئے مگر اسکی تین شرائط اور بھی ہیں - درسِ ریاضُ الصالحین